نئی د ہلی 29 اگست ( ایجنسیز) مشر قی دہلی کے مد ھو و ہا ر علا قہ میں پا نچ افرا د جنمیں دو نا با لغ لڑ کے شا مل میں ایک کم عمر کی لڑ کی کے سا تھ ا جتما عی عصمت ر یز ی کی۔ پو لیس کے مطا بق ‘ لڑ کی سے مبینہ طو ر پر کہا گیا تھا کہ شا م 9
بجے ٹیو شن کلا سس ہو نے کے بعد دو ستو ں سے ملنے گھر کے قریب کے پا رک آ نا ہے ۔ لڑ کی نے مزید بتا یا کہ دو دو ستو ں نے ا سے ر یلو ے ٹر یک کے قر یب لے گئے جہا ں تین افر اد مو جو د تھے ۔ تما م پا نچو ں ا فرا د نے لڑ کی کی اجتما عی عصمت ر یزی کی۔ بعد میں لڑکی نے پو لیس اسٹیشن میں شکا یت د ر ج کر ا ئی۔